Advertisement

Responsive Advertisement

انجکںشن کب لگانے چاہیے

 

انجکںشن کب لگانے چاہیے




السلام علیکم شوقین بھائیوں یہ سب ایسے انجکشن ہیں جو تقریبا ہر شوقین استعمال کرتا ہے اور سب شوقین ان کے بارے نہیں جانتے کہ یہ انجکںشن کب لگانے چاہیے اور ان کے اثر کرنے کا کیا حساب ہے سب سے پہلے


🐔لنکوسین _  ویلوسیف  (Lincomycin| Velosef)

یہ دونوں انجکشن تقریبا سیم ہیں 
یہ خاص کر زخموں کو جراثیم سے بچاتے ہیں اور  جلد زخم خشک کرتے ہیں اور جسم میں سے فالتو جراثیم مار دیتے ہیں یہ خاص کر مرغ لڑانے یا تپانے کے بعد لگاتے ہیں۔


Lincomycin



Velosef





🐔 میتھکبال_قوبالبین  (Methycobal)


پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے، اور گرمی دیتا ہے جسم میں، طاقت کے لئیے استعمال کیا جاتا ہے۔جب پرندہ چلتے ہوئے لڑکھڑائے، اور کچھ دیر بعد بیٹھ جائے تب اسے لگائیں۔ایک سی سی چیسٹ میں لگائیں، اور تین دن تک دیکھیں اگر ٹھیک ہو گیا ہے تو اور ٹیکہ نہ لگائیں۔
اگر نہیں ہوا تو دوبارہ شام میں لگائیں اور ساتھ میں کوئی بھی طاقت کی دوائی پانی میں دیں  یا خوراک کمرشل دیں۔

یہ تقریبا سب دوست دن کو بھی سورج کی روشنی میں لگا دیتے ہیں خاص کر جب مرغ لڑانا تپانا ہو لگاتے ہیں سورج کی روشنی جیسے ان پے پڑھتی ہے یہ اکثر کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کا فائدہ نہیں ہوتا یہ دونوں انجکشن فوری اثر نہیں کرتے بلکہ 1 گھنٹے سے لے کر 10 گھنٹوں بعد صحیح اثر شروع کرتے ہیں ان سے مکمل فائدہ لینا ہو تو سورج کی روشنی سے بچا کر لگائیں اور 3 گھنٹے لڑانے تپانے سے پہلے لگائیں یا صبح لڑانا ہو تو رات کو لگا دیں لڑائی تپائی کے بعد لگاتے ہیں تاکہ مرغ کے جسم کی دردیں اور تھکاوٹ دور کرتا ہے پھٹھوں کو طاقت ور بناتا ہیں اور مرغ جلد دوبارہ فریش کر دیتے ہیں۔




🐔 ڈیکاڈران_ڈیکسامیتھاسون(Dexamethasone| Decadron)


یہ دونوں انجکشن بھی تقریبا سیم چیز ہیں یہ کوئی بھی انجکشن لگانا ہو اس میں مکس کر کے لگائیں تو اس کی طاقت ڈبل کر دیتے ہیں اور سپیشل سانس وغیرہ بہت جلد بہال کر دیتے ہیں اور سخت انجکںشن کے ساتھ اگر مکس لگائیں جس کا ڈر ہو مرغ کو لڑ جائے گا وہ انجکشن لڑتا نہیں ہے اور یہ دونوں لگانے کے چند سیکنڈ بعد اپنا اثر شروع کرتے ہیں اور تقریبا 15 منٹ تک یہ مکمل اثر دیکھا دیتے ہیں اور مرغ فریشن ہو جاتا ہے۔



Dexamethasone




Decadron





🐔نیروبیان _نیوربیان ٹیبلٹ (NeuroBion| NeuroBion Tablet)


نیروبیان بھی بہت اچھاانجکشن ہے اور یہ بھی جسم کو طاقتور بناتا ہے یہ بھی لڑانے تپانے سے تقریبا 45 منٹ پہلے لگانا چاہیئے کچھ بھائی فوری لگا کر لڑا تپا دیتے ہیں جس سے پورا فائدہ نہیں ملتا پورا فائدہ لینا ہو تو 45 منٹ سے 1 گھنٹہ پہلے لگائیں۔


ایک گولی بھی پانی کے ساتھ کھلا دیں۔

٭٭٭ یہ علاج چھ ماہ سے بڑے پرندوں کے لئیے ہے۔ 





🐔ٹیسٹوویران(Testoviron)

شدید بری حالت میں مطلب بیٹھ کر کھائے، پئیے اور بلکل بھی نہ چل سکے تب اسکا استعمال کریں۔ ایک سی سی آٹھ ماہ سے بڑے پرندوں میں لگائیں چیسٹ کے گوشت میں پورے دن میں شام کے وقت ایک بار۔


 یہ بھی جسم کو طاقتور بناتا ہے خاص کر مرغ سلو ہو کراس نہ کرتا ہو یا جراثیم کمزور ہوں تو لگاتے ہیں لڑانے تپانے والے مرغ کو 20 گھنٹے پہلے لگاناچاہیئے مرغ مکمل فریش تیز ہو جائے گا۔





🐔پروواس (Provas)


پروواس انجکںش بھی بہت اچھا ہے یہ خاص کر بخار وغیرہ والے کو لگاتے ہیں اور یہ بھی فوری اثر شروع کر دیتا ہے یہ جو مرغ سست لڑے یا کمزوری دیکھائے اسے فوری لگاتے ہیں وہ فوری فریش ہو جاتا ہے۔




احتیاط


آخر میں یہیں کہوں گا کہ 2 انجکشن کبھی مکس نہ کریں کیونکہ کچھ انجکشن تیل جیسے ہوتے ہیں اور کچھ پانی جیسے ایسے انجکشن بہتر ہے علیحدہ علیحدہ لگائیں جیسے نیروبیان اور ڈیکاڈران لگانا ہو تو اک سینے کے گوشت میں دائیں طرف لگائیں اور اک بائیں طرف لگائیں ان شاءاللہ زیادہ بہتر فائدہ مند ثابت ہونگے اور انجکشن لگانے سے 10 منٹ پہلے مرغ کو لازمی تھوڑا گڑ کھلا لیں اس سے بھی انجکشن لڑتے نہیں۔


کُھڈوں کی صفائی، تاکہ کوئی بیماری نہ آۓ

*  ہفتہ میں ایک بار کیلشیم ضرور پلائیں پورے دن میں تین بار

* ایمیونٹی بُوسٹر لازمی پلاتے رہیں

* گھریلو خوراک دینے والے کمرشل فیڈ ہفتہ میں دو دفعہ مکس کرکے کھلائیں

* سب سے علیحدہ گرم ماحول میں رکھیں...

Post a Comment

0 Comments