Advertisement

Responsive Advertisement

جو مرغ کراس نہیں کرتے

 

جو مرغ کراس نہیں کرتے






السلام علیکم شوقین بھائیوں جن دوستوں کے مرغ ٹھنڈے ہیں یا کراس نہیں کرتے یا مادیاں چربی کی وجہ سے انڈے نہیں دیتی یا  کم انڈے دیتی ہیں وہ یہ 15 چیزیں دیں    

(1) سفید چنے

سفید بھنے چنے 100 گرام



(2) منکا 

منکا 300 گرام 



(3) لونگ

لونگ 50 گرام  



(4) اجوائن

اجوائن 30 گرام 



(5) سونف 

سونف 30 گرام



(6) بادام 

 بادام 250 گرام



(7) سوکھی  ادرک

سوکھی ادرک 50 گرام

 


(8) کالی مرچ  

کالی مرچ 30 گرام کے بیج 



(9) سبز الائچی 

 سبز الائچی 30 گرام کے بیج 


 

(10) کالی الائیچی

کالی الائیچی 75 گرام


 

(11) چارمغز 

چارمغز 100 گرام



(12)  کالا گڑ  

کالا گڑ 400 گرام 



(13) ابلے انڈے 

2 ابلے انڈے



(14) کیلشیم وٹامنز 

 کیلشیم وٹامنز پاوڈر 100 گرام



(15) سبز پودینہ 

 خشک سبز پودینہ 25 گرام




مرغ کو 1 دن کے وقفے سے گونادل ایف کیپسول دیں 

مادی کو 1 دن کے وقفے سے ایویان 400 پاور والا کیپسول دیں 

پانی سارا دن جوڑوں کے پاس موجود ہو  

ان سب چیزوں کو دوری سوٹے کی مدد سے کوٹ کر یک جان کر لیں اور چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا کر ٹھنڈی خشک جگہ رکھ لیں اور روزانہ رات کو بند کرتے وقت 1 گولی نر کو 1 گولی مادی کو کھلا کر بند کر دیں ان شاءاللہ مرغ بھی گرم فریش رہے گا اور مادی بھی کراس کروائے گی ساتھ انڈوں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہو گا جس بھائی کو مناسب لگے وہ یہ سب اپنے بریڈر  جوڑوں کو 20 دن دے سکتا ہے اب کچھ بھائی کہیں گے یہ سب بہت گرم ہے اور گرمیوں میں نقصان دہ ہے وہ بے شک نہ دیں میں یہ سب اپنے 6 بریڈر جوڑوں کو دے رہا ہوں.




Post a Comment

0 Comments