Advertisement

Responsive Advertisement

مرغوں میں سوکڑے کا علاج Aseel Care Tips

مرغوں میں سوکڑے کا علاج 🐔



          






🐔 سوکڑا ایک بہت موذی بیماری ہے 

انسانوں میں جیسے تھیلو سیمیا ہوتا ہے جگر خون نہیں بنا رہا ہوتا پرندوں میں بھی اسی طرح تھیلوسیمیا کو سوکڑا کہتے ہیں- 
پرندہ سوکھتا جاتا ہے سینے کی ہڈی نکل آتی ہے ٹانگیں لکڑی کی طرح سوکھ جاتی ہیں -


🐔سوکڑے کا علاج

سوکڑے کا علاج جب بھی سٹارٹ کریں سب سے پہلے پرندے کی ڈیورمنگ کریں بڑے پرندے کو گڑ کی ایک انچ کی گلٹی کھلا دیں کیوں کہ کیڑے میٹھا کھانے کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں سات منٹ بعد دو سی سی زینٹل یا دو سی سی  OxaFax یا ورموکس کی ایک گولی یا کیٹرس کی ایک گولی کھلا دیں اور بند کر دیں 
یہ پرندے کی ڈیورمنگ ہو گئی 







 

🐔 دودھ اور فیڈ کا کمبینیشن


ڈیورمنگ کے بعد گوشت والی فیڈ لے لیں اس پہ ہلکا پانی مار کے چھوڑ دیں گے پانچ منٹ تو وہ نرم ہو جائے گی دن میں تین ٹائم دبا کر وہ فیڈ دیں اور فیڈ کے اوپر پانی کی جگہ دودھ پلائیں پراپر ایک سے ڈیڑھ ماہ تک دودھ کا استعمال کرنا ہے پیاسہ رکھنا ہے پانی نہیں دینا دودھ کا عادی بنائیں اسکو. 
دودھ اور فیڈ کا کمبینیشن اسکو نکھار آئے گا. 
دودھ میں چینی نہیں ڈالنی میٹھا دودھ سوکڑے والے پرندے کے لیے زہر ہے.






🐔 یہ دو سیرپ ہیں ان میں سے کوئی ایک لے لیں

🌼جیٹی پار( Jetepar )

یہ سیرپ جگر کے مسائل کے لئے بہترین ٹانک ھے جانوروں کی کلغی کا سفید یا سیاہ ھو جانا جانور کا سست ھو جانا خون کی کمی سستی جیسے مسائل کے لئے بہترین دوا ھے .

💥  اگر پرندہ زیادہ سست اور کلغی سیاہ ھے تو منہ میں آدھا سی سی انجیکشن سے یا 3 سی سی پانئ میں.

💥  اگر چکس ھیں تو بھی 3 سی سی پانی میں.

💥  اگر پرندے آپ کو بس تھوڑے ٹھیلے لگ رھے ھیں تو آپ صرف 1 سی سی پانی میں عام حالات میں چلا دیں.




 🌼 ہیپا مرز(HEPA Merz)

HEPA Merz OA SYRUP جگر کی بیماری کے علاج میں استعمال ہوتا ہے۔ یہ جگر کو مضر کیمیائی مادوں سے بچاتا ہے اور جگر کے کام کو بہتر بناتا ہے۔




🐔 دودھ والی ملائی کھلائیں انکو ملائی سوکڑے کی دشمن ہے انشااللہ نکھر آئے گا.


🐔 مرغوں کو نیم گرم پانی میں نہایں دیں۔ یہ ان کی پوست کو ملائم کرتا ہے اور سوکڑوں کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔


🐔 مرغوں کو صاف پانی پینے کی فراہمی کریں۔ صاف پانی ان کے جسم میں جمع ہونے والے زہریلے عناصر کو ختم کرتا ہے اور ان کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔



🐔 مرغوں کو مقوی خوراک فراہم کریں۔ ان کے لئے غنی پروٹین خوراکیں مثلاً مکئی، دالیں، سویابین، انڈے وغیرہ دیں۔ یہ ان کی جسم کو صحتمند رکھنے میں مدد کرتے ہیں۔


🐔 اگر سوکڑے بہت زیادہ ہیں تو مرغوں کو دوا کی مدد لیں۔ ویٹامن اینٹی سوکڑا علاج، ملٹی وٹامن سوکڑا علاج یا ویٹامن ای سی سوکڑا علاج جیسی دوائیاں دستیاب ہوسکتی ہیں جو مرغوں کے لئے طبیعی طور پر مناسب ہو.


Post a Comment

0 Comments