Advertisement

Responsive Advertisement

#لقوہ یا #گردن کا #مُڑنا ، وجوہات، علاج، احتیاط (Urdu) ASEEL CARE AND TIPS

 🐔 #لقوہ یا #گردن کا #مُڑنا ، وجوہات، علاج، احتیاط 🐔






 -:وجوہات🐔


 -پروٹین کی کمی 🐔
-کیلشئیم کی کمی 🐔
-رانی کھیت کی ویکسین نہ کرنا 🐔
-پرندوں میں کمزوری 🐔
-خوراک کا مناسب شیڈول نہ رکھنا 🐔
-نمکیات کی کمی 🐔


 -:علاج 🐔


  نیوروبیان (Neurobian) انجیکشن  🐔



  ڈیکلوران (Decloran) انجیکشن🐔



ان دونوں انجیکشن کو ایک شیشی میں مکس کریں، اور چار ماہ سے بڑے برڈ کو ایک سی سی کا تیسرا حصہ جبکہ اس سے چھوٹے عمر کے پرندے کو چوتھا حصہ لگائیں۔

تین دن تک اسی طرح لگائیں اسی مقدار میں





-:احتیاط 🐔


-انجیکشن رات میں گرمی میں لگائیں 🐔
 انجیکشن کے بعد برڈ کو سب سے علیحدہ گرمی میں رکھیں🐔
-باجرہ یا گرم تاثیر کی خوراک دیں 🐔


Post a Comment

0 Comments